ینگون…
میانمار میں رہنے والے مسلمانوں کے مسائل حل نہ ہوسکے ، جان بچاکر دوسرے
ممالک کا رخ کر نے والے روہنگیا مسلمانوں کوسمندر ی طوفان سے خطرہ لاحق ہے،
ریاست راکھین کے روہنگیامسلمان کافی عرصے سے نسلی فسادات کا شکار ہیں ،
ہنگاموں میں 45 افراد جان کھوچکے ہیں ، حملوں سے بچنے کے لیے ان مسلمانوں
نے کشتیوں میں ، صحراوں میں خمیوں میں پناہ لی۔ کھانے پینے اور کاروبار کی
مشکلات نے زندگی اور تلخ کردی ،ہنگاموں کے بعد سمندر پار جانے والوں
کوطوفان سے بھی خطر ہ ہوگیاہے ، جو جمعہ تک ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔
Wednesday, 15 May 2013
فسادات سے بچ نکلنے والے روہنگیامسلمانوں کو سمندری طوفان کاسامنا
Posted by Unknown on 08:33 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment