ممبئی…بالی
وڈ اداکارہ کرینا کپور کہتی ہیں کہ وہبن سنور کر تیار ہوتی ہیں تو شوہر
سیف سے پوچھتی ہیں کہ وہ کیسی لگ رہی ہیں۔ایک بھارتی خبرایجنسی سے گفتگو
میں کرینا کپورخان کا کہنا تھا کہ سیف اور وہ شدید فلمی مصروفیت کے باوجود
ایک دوسرے کے لیے کچھ وقت ضرور نکالتے ہیں۔انھیں سیف کے ساتھ فلمی دنیا کی
چکاچوند سے دور کسی ریسٹورنٹ میں ڈنر کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔کرینا نے کہا
کہ وہ اکثر سیف سے پوچھتی ہیں کہ وہ کون سا لباس پہنیں اور تیار ہونے کے
بعد ان کی رائے بھی لیتی ہیں کہ وہ کیسی لگ رہی ہیں۔
Sunday, 5 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment