واشنگٹن (آن لائن ) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کے سب
سے امیرترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اربوں ڈالرز کے
مالک بل گیٹس کو پہلی بار سال 2007ءمیں دنیا کا امیر ترین شخص قرار دیا
گیا تھا۔ اس سال بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت میں دس ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا
۔جس کے بعد ان کے اثاثوں کی کل مالیت 72ارب 70کروڑ ڈالرز ہو گئی ہے۔
Saturday, 18 May 2013
بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کے امیرترین شخص کا اعزاز پانے میں کامیاب
Posted by Unknown on 04:01 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment