Monday 27 May 2013

collect call sms وارد پیش کرتا ہے کلیکٹ کال اور ایس ایم ایس سروس وارد نے اپنے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے کلیکٹ کال اور ایس ایم ایس سروس کی دستیابی کا اعلان کر دیا ہے۔
ادائیگی کے عام طریقے سے ہٹ کر کلیکٹ کال اور ایس ایم ایس کے ساتھ کال یا ایس ایم ایس موصول کرنے والا فریق بل ادا کرتا ہے اور آؤٹ گوئنگ کال یا ایس ایم ایس کرنے والا صارف یہ سہولت مفت میں حاصل کرتا ہے۔
یہ سروس وارد کے رومنگ صارفین کےلیے بھی دستیاب ہے اور انہیں یہ سہولت فراہم کرتی ہے کہ جب وہ وارد کے نیٹ ورک سے باہر نکل گئے ہوں تو کال یا ایس ایم ایس موصول کرنے والے فریق سے درخواست کر سکتے ہیں کہ ان کی جگہ وہ ادائیگی کرے۔

طریقہ کار:

  • سبسکرائب کرنے کے لیے “SUB” لکھ کر 6104 پر ایس ایم ایس کریں۔
  • صارفین *103* >موبائل نمبر<# (*103*03211234567#) ڈائل کر کے بھی سبسکرائب کر سکتے ہیں۔
  • کلیکٹ کال:


  • کلیکٹ کال کرنے کے لیے*103* >موبائل نمبر<# ڈائل کریں۔

  • مثلاً: *103*03211234567#
  • کلیکٹ ایس ایم ایس:


  • کلیکٹ ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے 61>موبائل نمبر< ڈائل کریں
  • مثلاً: 6103211234567
  • ان سبسکرائب کرنے کے لیے ایس ایم ایس میں UNSUB لکھ 6104 پر بھیجیں۔

اضافی خصوصیات:

کلیکٹ کال اور ایس ایم ایس کے صارفین کو حاصل اضافی فیچرز نیچے دیے گئے ہیں:
  • بلیک لسٹ:

  • آپ کسی خاص نمبر یا بہت سارے نمبرز کو بلیک لسٹ کر سکتے ہیں۔ بلیک لسٹڈ نمبرز سے آنے والے پیغامات خود بخود مسترد کر دیے جائیں گے۔

  • بلیک لسٹڈ نمبرز کے لیے آپ خود کار جوابی پیغام کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
  • وائٹ لسٹ:

  •  ریسیو کرنے والے فریق کو کسی مخصوص نمبر سے آنے والے ایس ایم ایس خودکار طور پر وصول کرنے اور ادائیگی کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ موصول کرنے والے کو آنے والے ایس ایم ایس کے بارے میں آگاہ نہیں کیا جائے گا۔
  • پریشان نہ کریں

  • یہ سہولت کسی مخصوص نمبر پر کلیکٹ ایس ایم ایس بھیجنے کی کوششوں کو بلاک کرتی ہے
  •  خاص نمبرز سے کلیکٹ ایس ایم ایس بھیجنے کی اجازت

  • آپ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے آپ کس خاص نمبر سے کتنے پیغامات وصول کر سکتے ہیں۔

کلیٹ کال اور اسی ایم ایس کی کمانڈز:

آپ مندرجہ ذیل کمانڈز 6104 پر بھیج کر اضافی سہولیات حاصل کر سکتے ہیں:
  • وائٹ لسٹ ایم ایس آئی ایس ڈی این: ADD WL<space>032x-xxxxxxx
  • بلیک لسٹ ایم ایس آئی ایس ڈی این: ADD BL<space>032x-xxxxxxx
  • ڈیلیٹ وائٹ لسٹ ایم ایس آئی ایس ڈی این: DEL WL<space>032x-xxxxxxx
  • ڈیلیٹ بلیک لسٹ ایم ایس آئی ایس ڈی این: DEL BL<space>032x-xxxxxxx
  • وائٹ لسٹ کے لیے درخواست: List WL
  • بلیک لسٹ کے لیے درخواست: List BL
  • ڈیلیٹ وائٹ لسٹ: Del wl all
  • ڈیلیٹ بلیک لسٹ: Del bl all
  • بلاک سی سی درخواست: Block
  • ان بلاک سی سی درخواست: Unblock
  • مدد: help

 چارجز:

ایکٹویشن کے کوئی اضافی چارجز نہیں۔
  • پری پیڈ صارفین: سبسکرپشن چارجز – 0.30 روپے جمع ٹیکس روزانہ
  • پوسٹ پیڈ سارفین: سبسکرپشن چارجز – 10.00 روپے جمع ٹیکس ماہانہ
  • وصول کرنے والے فریق کے لیے کلیکٹ کال اور ایس ایم ایس کے چارجز:
    • پری پیڈ صارفین:
      • کلیکٹ کال: 1.6جمع ٹیکس فی منٹ
      • کلیکٹ ایس ایم ایس: 1 روپیہ جمع ٹیکس فی ایس ایم ایس
    • پوسٹ پیڈ صارفین:
      • کلیکٹ کال: پیکیج پلان کے مطابق
      • کلیکٹ ایس ایم ایس: پیکیج پلان کے مطابق
    • پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ رومرز:
    • اسٹینڈرڈ رومنگ چارجز لاگو ہوں گے۔ 

    Read it in english

0 comments:

Post a Comment