کراچی…
جیو فلمز کے تحت لولی وڈ کی شہرہ آفاق فلم ”دیور بھابھی“ کے ری میک، کے
پریمیئر شو کی، لالی وڈ کی ماضی کی سپر ہٹ فلم ”دیور بھابھی“ کے ری میک کا ،
پریمیئر شو ڈی ایچ اے سینما میں ہوا۔جیو فلمز اور اینگرو فوڈز کے تعاون سے
پیش کی جانے والی ترنگ ہاوٴس فل “ میں صائمہ، سعود اور سمیع خان نے اہم
کردار ادا کیا “ ہدایتکار سیدنور، ارباز، خوشبو،نشو ، صاحبہ، ریمو، بہار
بیگم ،سمیع خان، زارا شیخ ، بہار بیگم، عرفان کھوسٹ، قیصر ثناء اللہ خان،
ٹونی ملک، کامران چوہدری، نتاشا حسین، وارث بیگ، عدیل برکی سمیت شوبز کے
دیگر اسٹارز، اہم شخصیات ، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں اور شو بز
انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور فلم کو بے
حد سراہا ۔لوگوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی فلم کے ری میک نے اس دور کو زندہ
کر دیا۔اس قسم کے ری میکس کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔دیور بھابی ،فلم کے
ڈائریکٹر سید نور ہیں۔ جیو ٹی وی اس سے قبل ”ترنگ ہاوٴس فْل“ کی دو ٹیلی
فلمز ”ابھی تو میں جوان ہوں“ اور ”انجمن“ نشر کرچکا ہے۔
Thursday, 9 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment