بگوٹا…کولمبیا
فیشن ویک اس وقت دنیا بھر میں حسن پرستوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرچکا
ہے۔فیشن شو کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ماڈلز نے ایسے ملبوسات بھی پہنے جس
میں ایل ای ڈی لائٹس لگی ہوئی ہیں، کولمبیا فیشن شو میں 70 کے زمانے کے
فیشن کو نئے انداز میں استعمال کرتے ہوئے سامنے لایا گیا۔فیشن ویک میں دنیا
بھر کے ڈیزائنرز نے ایسے ملبوسات تیار کیے کہ نیا فیشن دیکھنے والے دل ہار
بیٹھے۔ فیشن ویک میں نیدرلینڈ ،امریکا، کولمبیا اور اسٹونیا سیمت
دیگرممالک کے ڈریس ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔
Thursday, 9 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment