Wednesday, 15 May 2013


برمنگھم… این جی ٹی… برطانیہ کے شہر بر منگھم سے تعلق رکھنے والے تخلیق کار نے انسانی بال میں سوراخ کر کے اس میں دنیا کا سب سے چھوٹا فن پارہ تخلیق کرلیا ہے۔ یہ فن پارہ ولارڈ وِگن (Willard Wigan) نامی فنکار نے سونے کے ذرات کی مدد سے ایک موٹر بائیک کی شکل میں تیار کیا ہے جس کاحجم صرف 0.0035 انچ ہے۔دنیا کے اس مختصر ترین فن پارے کو انسانی آنکھ سے دیکھنا ممکن نہیں اور اسے صرف خرد بین کی مدد سے ہی دیکھا جا سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment