نیویارک…
این جی ٹی… دنیا بھر میں انسان جسم کا مساج کروا کر ذہنی دباؤ اور ٹینشن
کو کم جبکہ پٹھوں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اب لگتا ہے کہ
بلیوں کو بھی تھکاوٹ دور کرنے کیلئے مساج کی ضرورت پڑ گئی ہے۔یہ وڈیو بھی
ایک ایسی ہی بلی کی ہے جو کسی میڈم کی طرح نر م وملائم کشن پر بیٹھ کر مساج
کر وارہی ہے۔مساج کی ماہر خاتون اپنے دونوں ہاتھوں سے اس بلی کے کندھوں کا
دھیمے لیکن پرسکون انداز میں مساج کر رہی ہے جو سکون سے بیٹھی اپنے آس پاس
بیٹھے لو گوں کو دیکھنے میں مصروف ہے۔
Monday, 20 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment