بڈاپسٹ…این
جی ٹی…عام دھات سے تیار کی گئی پُرتعیش گاڑیاں تو ہر کسی نے دیکھی ہونگی
تاہم اب ہم آپ کو دکھاتے ہیں ایسی ہی ایک چلتی پھرتی گاڑی واکس جو مکمل
طورپر لکڑی کے ٹکڑوں سے تیار کی گئی ہے۔ہنگری سے تعلق رکھنے والے51سالہ
اسٹوان پوسکاس نامی شخص نے 4ماہ کی کٹھن محنت کے بعدجیپ نما گاڑی کا لکڑی
سے مکمل ماڈل تیارکرلیا ہے۔پوسکاس نے اس گاڑی کا فیول ٹینک بیرل سے جبکہ
سسپینشن اور گےئر باکس لکڑی سے ہی ڈیزائن کیا ہے۔پولش گاڑی فیاٹ کا انجن
اورپرانی مرسڈیز بینز کا اسٹیرنگ وہیل لیے اس گاڑی کا بیرونی ڈھانچہ،ڈیش
بورڈبلکہ وہیل کیپس بھی لکڑی سے تیار کیے گئے ہیں۔
Thursday, 30 May 2013
ہنگارین باشندے نے لکڑی کی مدد سے پوری گاڑی ڈیزائن کرڈالی
Posted by Unknown on 00:56 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment