Wednesday 29 May 2013


نیویارک …این جی ٹی …بندر صرف کرتب ہی نہیں دکھا سکتے بلکہ مشکل وقت میں انسان کا بہترین ساتھی بھی بن سکتے ہیں ۔اسکا عملی نمونہ امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک بندر نے اپنے مالک کا سہارا بن کر پیش کیا جو ایک کار حادثے میں ذہنی اور جسمانی طور پر معذور ہو چکا تھا۔یہ ذہین بندر نہ صرف اپنے مالک کا دل بہلاتا ہے بلکہ وفاداری کا ثبوت پیش کرتے ہوئے اس کے روزمرہ کے کام انجام دینے میں بھی اس کی مدد کرتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment