الجائر…الجزائر
کی مقامی عدالت نے سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضہ کے الزام میں بلدیاتی
اداروں کے عہدیداروں سمیت 23 ملزمان کو جیل کی سزا سنادی ہے۔الجزائر کی
سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق عدالت نے قبضہ مافیا کو 18 ماہ سے چار سال جیل
کی سزا سنائی ہے۔ ملزمان میں دار الحکومت الجزائر سٹی کے جنوبی ٹاوٴن کی
بلدیاتی ادارے کے تین سابق سربراہ بھی شامل ہیں جنہوں نے دیگر ملزمان کے
ساتھ مل کر سرکار کی زرعی زمینوں پر قبضہ جمالیا تھا۔ الجزائر میں سال 2007
سے 2012تک 1541 بلدیاتی اداروں میں سے 417 کے سربراہان کو بدعنوانی وعہدے
کا ناجائز استعمال کے الزام میں عدالتی کاروائیوں کا سامنہ کرنا پڑھا تھا۔
Wednesday, 15 May 2013
الجزائر: زمینوں پرقبضے کاالزام، بلدیاتی ادارے کیملازمین کوسزا
Posted by Unknown on 08:36 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment