پیرس…فرینچ
اوپن ٹینس میں سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈر اور امریکا کی سرینا ولیمز نے اپنے
اپنے میچز جیت لئے ۔رولینڈ گیروز میں جاری ایونٹ کے دوسرے راونڈ میں
سوئٹزلینڈ کے روجر فیڈرر نے حریف کھلاڑی Somdev Devvarman کو باآسانی چھ دو
،چھ ایک اور چھ ایک سے شکست دی،سربیہ( J Tipsarevic) اور فرانس کے B Paire
نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لئے ویمنز سنگلز میں امریکا کی سرینا ولیمز نے
فرانس کی کیرولین گارشیا کو چھ ایک اور چھ دو سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ
بنالی ۔
Thursday, 30 May 2013
فرینچ اوپن ٹینس میں روجر فیڈر اورسرینا ولیمز نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
Posted by Unknown on 03:21 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment