نیویارک
…این جی ٹی …امریکا میں 18سالہ ایک ذہین طالبعلم نے اپنی صلاحیتوں کو
بروئے کار لاتے ہو ئے سمندری آبدوز بناکر سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس نوجوان
نے چھ مہینے کے دوران ناکارہ لوہے کے ذریعے ایک شخص کی گنجائش والی یہ
آبدوز تخلیق کی ہے جو 30فٹ تک کی سمندری گہرائی میں جانے کی صلاحیت رکھتی
ہے۔ایک ہزار ڈالر کی لاگت سے تیار کردہ اس 9فٹ لمبی آبدوز کے بعد اب یہ نو
جوان ناصرف ہیرو بن گیا ہے بلکہ اس نے اس میں بیٹھ کر سمندر کی گہرائی
کاکامیاب سفر بھی کیا۔
Thursday, 30 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment