Thursday, 30 May 2013

چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم پہلا وارم اپ میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی،میچ میں چھکے چوکے برس سکتے ہیں ،،تو برسات کا بھی امکان ہے،کپتان مصباح الحق کہتے کہ پریکٹس میچز سے چیمپئنز ٹرافی کی اچھی تیاری ملے گی۔ پاکستان دوسرا پریکٹس میچ 3 جون کو جنوبی افریقا سے کھیلے گا۔

0 comments:

Post a Comment