Wednesday 8 May 2013


نیویارک…این جی ٹی…جہاز سے حا دثے کی صو رت میں پیراشو ٹ انسانی جا نے بچا نے میں انتہا ئی مددگار ثا بت ہو تے ہیں اور اب بلند عمارتوں کے رہا ئشیوں کے لیے بھی حفا ظتی پیر ا شوٹ تیار کر لیے گئے ہیں ۔ عا م طور پر پیراشو ٹ ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلا نگ کے دوران کا م آ تے ہیں تاہمSOS نا می اس پیر ا شوٹ کے ذریعے صرف سو فٹ تک بلند عمارت سے بھی چھلا نگ لگا ئی جا سکتی ہے ۔ اس منفر د ایجا د کا مقصد حادثے کی صورت میں بلند عمارتوں میں پھنس جا نے افراد کو مد د فراہم کر نا ہے جس کے ذریعے سینکڑوں فٹ بلند عما رت میں پھنسے افراد بلا خوف وخطر کو د کر اپنی جا ن بچا سکیں گے ۔

0 comments:

Post a Comment