Wednesday, 1 May 2013



روم…این جی ٹی…آتش فشاں کے پھٹنے کا عمل اور اس کے لاوے کا پل بھر میں چیزوں کو راکھ کردینا انتہائی دل دہلادینے والا منظر ہوتا ہے لیکن اٹلی میں پھٹنے والا آتش فشاں پہاڑ اور اس سے نکلنے والا لاوا سیاحوں کی توجہ کا مر کز بن گیا ۔ماؤنٹEtnaنامی اس آتش فشاں پہاڑسے نکلتے گرم لاوے اور تپش کے باعث 3ہزار فٹ کی فضائی بلندی تک راکھ اور دھواں باآسانی دیکھاجاسکتاہے۔رواں سال تیرہویں(13)بار پھٹنے والے اس آتش فشاں کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے خطروں کے کھلاڑی سیاح نا صرف یہاں کا رخ کر رہے ہیں بلکہ اپنے کیمروں میں ان مناظر کو محفوظ کر نے میں بھی مصروف ہیں۔

0 comments:

Post a Comment