Thursday, 2 May 2013



لندن …این جی ٹی …برازیل کے ایک فنکار نے دو لا کھ پچا س ہزار کتا بوں پر مشتمل پیچیدہ بھو ل بھلیا ں بنا ئی ہیں ۔ سولہ سو (1600) اسکو ائر فٹ پر پھیلی ہوئی ان بھو ل بھلیوں میں کتا بو ں پر مشتمل دیواریں آٹھ فٹ اونچی ہیں جسے لندن میں ایک آ رٹ نما ئش کے دوران پیش کیا گیا ۔ ا ن بھول بھلیوں کی تشکیل میں استعمال ہو نے والی لا کھو ں کتا بیں مشہو ر نا شرین کی جانب سے عطیہ کی گئیں ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment