Thursday 9 May 2013



لندن …این جی ٹی …بیش قیمت مو با ئل فو ن تیار کر نے والی بر طا نوی کمپنی نے ایک لا کھ ڈالر سے زائدکی ما لیت کا قیمتی آ ئی فو ن سیٹ تیار کیا ہے۔ سو نے سے بنے اس خا ص الخاص سیٹ کے صر ف دس ما ڈل تیا ر کیے گئے ہیں جو مکمل طور پر جھلما تے ہیروں سے اس طر ح ڈھکا ہے کہ کو ئی جگہ خا لی نظر نہیں آتی ۔ اس قیمتی ترین سیٹ کے خصو صی طور پر بنا ئے گئے لکڑ ی کے با کس میں مسلح محا فظو ں کی حفا ظت میں آ پ کے گھر تک پہنچا یا جا ئے گا۔

0 comments:

Post a Comment