بیت المقدس کی تعمیر اور جنات
حضرت داﺅد علیہ السلام نے بیت المقدس کی بنیاد رکھی تو اس کی تکمیل سے قبل ہی آپ کی وفات کا وقت آپہنچا آپ نے اس کام کی وصیت اپنے بیٹے حضرت سلیمان علیہ السلام کو فرمائی۔ چنانچہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے جنوں کی ایک جماعت کو اس کام پرلگا دیا اور عمارت کی تعمیر ہوتی رہی۔
(عجائب القرآن ، ص 124)
اسی دوران آپ کی وفات کا وقت آگیا اوار آپ محراب میں کھڑے ہوگئے لیکن جنات کو پتہ نہ چلے۔
ترجمہ : پھر جب ہم نے اس پر موت کا حکم بھیجا جنوں کو اس کی موت نہ بتائی مگر زمین کی دیمک نے کہ اس کا عصا کھاتی تھی پھر جب سلیمان زمین پر آیا جنوں کی حقیقت کھل گئی اگر غیب جانتے ہوتے تو اس خواری کے عذاب میں نہ ہوتے
پ ۲۲، سبا 41
0 comments:
Post a Comment