Thursday, 2 May 2013


ایک لڑکے نے ریلوے کے ٹکٹ گھر میں ہاتھ ڈالا اور کہا۔
"بابا جان کا ایک ٹکٹ دیجیئے"۔۔
کلرک نے تمام فہرست چھان ماری مگر اسے "بابا جان" کا ایک بھی اسٹیشن نہیں ملا۔اس نے چلا کر پوچھا۔
"یہ بابا جان کہاں ہے؟"
لڑکا بولا"وہ پانی پینے گئے ہیں"۔۔۔

0 comments:

Post a Comment