عورت
عورت
وہ ہوتی ہے جسے دیکھ کر ماں، بہن، بیٹی جیسے پرتقدس و پروقار احساسات خود
بخود دل میں جنم لیتے ہیں- جن کی طرف اٹھنے والی نگاہوں میں عزت و احترام
ہوتا ہے- جن کی حیا شفق سورج کی کرنوں میں چمکتی ہے، جن کی معصومیت پھولوں
کے حسن میں نظر آتی ہے، جنہیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ ان کی عزت کی
جائے-
تحریر: اقراُ صغیر احمد
اقتباس: تیری الفت میں صنم
تحریر: اقراُ صغیر احمد
اقتباس: تیری الفت میں صنم
0 comments:
Post a Comment