بیجنگ…آپ
نے کتوں کی فرمانبرداری،اطاعت اور خلوص کے تو بہت سے نظارے دیکھے ہوں گے
لیکن ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کا ہر روز ایک نیا ہی روپ سامنے آتا ہے۔چین سے
تعلق رکھنے والاDuo Duoنامی یہ دو سالہ کتا ایسی ہی چند صلاحیتوں کا مالک
ہے جس کے باعث وہ چین میں بیحد شہرت حاصل کرگیا ہے۔یہ کتا آنکھوں پرسیاہ
چشمہ اور دیدہ زیب ملبوسات پہن کر عام شاہراہوں پر سائیکل ،اسکوٹی،بائیک
اور اسکیٹ بورڈ پر سواری کر تا ہے جس کی اسے باقاعدہ طور پر ٹریننگ بھی دی
گئی ہے۔
Saturday, 8 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment