Saturday 1 June 2013


نیویارک…این جی ٹی…کہتے ہیں نا "خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ بدلتا ہے" ٹھیک ہی کہتے ہیں ۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے اس شخص کو ہی دیکھ لیجئے جسے ناصرف خودجمائیاں لینے کی عادت ہے بلکہ اسے دیکھ کر ارد گرد موجود لوگ بھی منہ کھولے جمائی لیناشروع ہو جاتا ہے۔اس بات کا عملی نمونہ پیش کرتے ہوئے یہ شخص لوگوں کی مجمعے میں سے جمائی لیتا ہوا گزر جاتا اور جیسے ہی کسی فرد کی نظراس پر پڑتی تو دیکھتے ہی دیکھتے وہ بھی جمائی لے ڈالتا۔اب یہ کہنا تو مشکل ہے کہ آیا یہ حقیقت ہے یا محض اتفاق لیکن اس شخص نے دن کے مصروف ترین اوقات میں سب کو جمائی لینے اور اونگھنے پر ضرور مجبور کر دیا۔

0 comments:

Post a Comment