نیویارک…این
جی ٹی…ذہانت کسی کی میراث نہیں یہ محاورہ عام طور پر انسانوں کیلئے بولا
جاتا ہے تاہم دنیا میں ایسے پرندے بھی موجود ہیں جو ذہانت میں کسی طرح
انسانوں سے کم نہیں۔ یقین نہ آرہا تو چونچ کی مدد سے ٹچ اسکرین کمپیوٹر
چلاتے اس ننھے کبوتر کو ہی دیکھ لیں جو اپنے کام میں اس قدر مگن ہے کہ اسے
اردگرد کا بھی ہوش نہیں۔انتہائی مہارت سے کمپیوٹر چلاتے اس کبوتر کو دیکھ
کر یہ کہنا ہی پڑے گا کہ یہ بھی کسی سے کم نہیں۔
Monday, 3 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment