لندن
…ویسے تو جنگل میں شکار کے غرض سے جانوروں کا ایک دوسرے کا پیچھا کرنا عام
سی بات ہے لیکن یہ کیا ،یہاں تو ایک چھوٹی سی کھلونا گاڑی نے جنگلی
بھینسوں کی دوڑیں ہی لگوا دیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں یہ جنگلی بھینسیں گھاس
چرنے میں مصروف تھیں کہ اچانک ہی کہیں سے ایک ریموٹ کنٹرول کھلونا گاڑی
انکے درمیان آ پہنچی۔اس ننھی سی گاڑی کو بھینسوں نے شاید پہلی بار جنگل میں
دیکھاتھا اسی لئے تو اس گاڑی کو اپنا شکار سمجھ کر اس کا پیچھاکرنے میں
مصروف ہو گئیں لیکن افسوس صرف بھاگنے کے علاوہ بیچاری بھینسوں کے ہاتھ کچھ
بھی نہ آیا۔
Wednesday, 19 June 2013
ننھی کھلونا گاڑی نے جنگلی بھینسوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
Posted by Unknown on 05:34 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment