نیویارک…این
جی ٹی …ترقی یافتہ ممالک میں جہاں ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کے حامل روبوٹس
کے استعمال سے روز مرہ زندگی کو آسان ترین بنایا جا رہا ہے وہیں اب ان
روبوٹس سے اپاہج افراد بھی مستفید ہو رہے ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں
ایک دو سالہ ننھی پری کو رو بوٹک ٹانگیں نصب کی گئی ہیں جس کی بدولت اب وہ
دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہوگئی ہے۔ اس سال اپریل میں یہ بچی ایک حادثے کے
بعد اپنی دونوں ٹانگوں کے ذریعے چلنے پھرنے سے مکمل طور پر محروم ہو گئی
تھی تاہم اب وہ ان روبوٹک ٹانگوں سے دوبارہ چلنے کے قابل ہوگئی ہے۔
Wednesday, 19 June 2013
دو سا لہ معذور بچی روبوٹک ٹانگوں سے دوبارہ چلنے پھر نے لگی
Posted by Unknown on 05:38 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment