Monday 3 June 2013


نیویارک… این جی ٹی… ہزاروں کتابوں پر مشتمل وسیع و عریض رقبے پر پھیلی لائبریریاں توآپ نے دیکھی ہونگی تاہم لکڑی کے چھوٹے چھوٹے باکسز پر مشتمل ایسی انوکھی لائبریریز شاید ہی کہیں دیکھی ہوں۔امریکہ میں گھروں کے احاطے میں اور بس اسٹاپس پرہزاروں کی تعداد میں چھوٹی چھوٹی دلکش لائبریریاں قائم کر لی گئی ہیں جن کا مقصد لوگوں میں کتب بینی کاشعور اُجاگرکرنا ہے جو اپنے فارغ اوقات میں ان کتابوں سے مستفیدہوسکتے ہیں ۔لوگوں میں کتابوں کی محبت پیدا کرنے کیلئے اپنایا جانے والا یہ انوکھا طریقہ ناصر ف بوڑھوں میں بلکہ بچوں اور نوجوانوں میں بھی فروغ پا رہا ہے۔

0 comments:

Post a Comment