نیویارک…
این جی ٹی… کسی بھی کھیل میں مہارت حاصل کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں لیکن
ان سر پھرے کھلاڑیوں کے تو کیا ہی کہنے ہیں جنہوں نے مختلف کھیلوں میں
ایسی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔اس ویڈیومیں
نظر آنے والے کھلاڑی کہیں انتہائی بلند اور مشکل رکاوٹیں پھلانگتے نظر
آرہے ہیں تو کہیں سائیکل پر سوار ہو کر ایسے ایسے کرتب دکھا رہے ہیں کہ داد
دیے بنا نہیں رہا جاسکتا۔ان کھلاڑیوں کی دلیری اور پھرتی دیکھ کر یہ کہنا
ہی پڑے گا کہ مہارت ہو تو ایسی ہو۔
Monday, 3 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment