بیجنگ
…این جی ٹی …چین میں منعقد ہ نمائش کے دوران انڈونیشیا کے نا مور آرٹسٹ نے
1953کی پرانی کار Beetle کو موڑ کر کیوب کی شکل میں بناکر سب کو حیران کر
دیا۔حیران نہ ہو یہ کوئی حقیقت نہیں بلکہ آرٹ میں مہارت کا ثبوت ہے جس میں
اس انڈونیشیا کے آرٹسٹ نے اس پرانی کار کے تمام اہم حصوں اور پرزہ جا ت کو
Aluminumاور Polyester کاکیوب بناکر اس میں نصب کردیا۔اس ماڈل کو پہلی نظر
میں دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ جیسے اصلی کار کو موڑ کر کیوب کی شکل دے دی ہو
لیکن مہارت اور ذہانت کے ملاپ نے اس آرٹ کو بنایا جوکہ قابل دید ہے۔
Monday, 3 June 2013
انڈونیشی آرٹسٹ نے پرانی کاکو کیوب کی شکل دے کرحیران کردیا
Posted by Unknown on 06:42 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment