آپ مانیں یا نہ مانیں مگر کسی خاتون کے چہرے کو دیکھ کر اس سے تعلق کی مدت کا تعین کیا جاسکتا ہے۔
یہ ہمارا نہیں بلکہ ایک نئی تحقیق میں سامنے آنے والا دعویٰ ہے۔
اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی اس
دلچسپ تحقیق کے مطابق نوکیلی تھوڑی، گول گال ، جبڑے کی ہڈی یا نرم بھنویں
مردوں کو کسی بھی خاتون کے سامنے دل ہارنے پر مجبور کردیتے ہیں۔
تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ
مرد حضرات نسوانی خصوصیات کے حامل چہرے کو زیادہ پسند نہیں کرتے بلکہ سخت
چہرے والی خواتین سے سنجیدہ تعلق بنانا پسند کرتے ہیں۔
تحقیق میں تو پھر دعویٰ کیا گیا
ہے کہ زندگی بھر کے تعلق کے لئے مردوں کی اولین پسند کم پرکشش خواتین ہوتی
ہیں کیونکہ ان کے خیال میں وہ زیادہ وفادار ہوتی ہیں۔

0 comments:
Post a Comment