ہجرت کا پہلا سال
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رُخصتی
حضرت بی بی عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کا حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم سے نکاح تو ہجرت سے قبل ہی مکہ میں ہو چکا تھا مگر ان کی رُخصتی ہجرت کے پہلے ہی سال مدینہ میں ہوئی۔ حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک پیالہ دودھ سے لوگوں کی دعوت ولیمہ فرمائی۔
(مدارج النبوۃ، ج۲، ص۷۰)

0 comments:
Post a Comment