مزاحیہ لغت ^___________^
سکول -
ایسی جگہ جہاں باپ کا پیسہ خرچ ہوتا ہے اور بیٹا کھیلتا ہے
لائف انشورنس -
ایک معاہدہ جو آپ کو ساری عمر غریب رکھتا ہے تاکہ آپ مر کر امیر ہو جاؤ۔
شادی -
ایک معاہدہ جس کی رو سے آدمی اپنی بیچلركى ڈگری گنوا دیتا ہے اور عورت ماسٹرز كى ڈگری حاصل کرتی ہے۔
صلح -
روٹی تقسیم کرنے کا ایسا فن جس میں ہر کوئی سمجھتا ہے کہ اسے سب سے زیادہ حصہ ملا۔
باس -
ایک ایسا آدمی جو ہمیشہ جلدی آتا ہے جب آپ لیٹ ہوتے ہیں اور دیر سے آتا ہے جب آپ وقت پر آتے ہیں۔
جمائی -
ایسا وقت جب شادی شدہ آدمی اپنا منہ کھولتا ہے
کمیٹی -
جہاں تنہا کچھ نہ کر سکنے والے آدمی بیٹھ کر یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ ملکر بھِی کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
ایٹم بم -
ایسی ایجاد جو تمام ایجادات کو بھسم کر دیتی ہے۔

0 comments:
Post a Comment