Saturday 1 June 2013

Followers of the Holy Prophet

Posted by Unknown on 20:28 with No comments
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکار

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں سب سے پہلے جنت ( کے بارے ) میں سفارش کروں گا اور کسی پیغمبر کو اتنے لوگوں نے نہیں مانا ( پیروی نہیں کی ) جتنے لوگوں نے مجھے مانا ( میری پیروی کی ) اور کوئی پیغمبر تو ایسا ہے کہ اس کا ماننے والا ( ایمان لانے والا ) ایک ہی شخص تھا۔
مختصر صحیح مسلم

0 comments:

Post a Comment