Saturday 1 June 2013


سڈنی…آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک سڑک کے کنارے ماہر فن کاروں نے ہزاروں LEDروشنیوں کی مدد سے ایسی گزرگاہ تیار کر لی ہے جو آج کل عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔لال، نیلی، سبز اور نارنجی رنگوں کی یہ دلکش لائٹیں لوہے کی باریک تاروں میں پروتے ہوئے اس مہارت سے نصب کی گئی ہیں کہ اس گزرگاہ میں داخل ہوتے ہی کسی کہکشاں کا گمان ہوتا ہے۔دلکش روشنیوں سے سجے نظارے کو دیکھنے کیلئے روزانہ لا تعداد راہگیر یہاں سے گزرتے ہیں اور اس دلفریب منظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment