چند شریر کفار
جو کفار مکہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی دشمنی اور ایذا رسانی میں بہت زیادہ سر گرم تھے۔ ان میں سے چند شریروں کے نام یہ ہیں۔
(۱)
(۱)
ابو لہب
(۲)
ابوجہل
(۳)
اسود بن عبد یغوث
(۴)
حارث بن قیس بن عدی
(۵)
ولید بن مغیرہ
(۶)
امیہ بن خلف
(۷)
ابی بن خلف
(۸)
ابو قیس بن فاکہہ
(۹)
عاص بن وائل
(۱۰)
نضر بن حارث
(۱۱)
منبہ بن الحجاج
(۱۲)
زہیر بن ابی امیہ
(۱۳)
سائب بن صیفی
(۱۴)
عدی بن حمرا
(۱۵)
اسود بن عبدالاسد
(۱۶)
عاص بن سعید بن العاص
(۱۷)
عاص بن ہاشم
(۱۸)
عقبہ بن ابی معیط
(۱۹)
حکم بن ابی العاص۔
یہ سب کے سب حضور رحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پڑوسی تھے اور ان میں سے اکثر بہت ہی مالدار اور صاحب اقتدار تھے اور دن رات سرور کائنات صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ایذارسانی میں مصروف کار رہتے تھے۔
(نعوذ بالله من ذالك)

0 comments:
Post a Comment