Monday 17 June 2013

Tips For Staying Safe From Heat-Stoke

Posted by Unknown on 09:43 with No comments
لو لگنے سے بچنے کے لیے چند تجاویز

گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ہر جاندار متاثر ہونے لگتا ہے۔ درجہ حرارات بڑھنے کی وجہ سے پسینہ زیادہ بہنے لگتا ہے جس سے نمکیات ضائع ہو جاتے ہیں۔ اور اس وجہ سے لو لگنے کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں جو مہلک اور نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment