ایڈنبرگ
…این جی ٹی …اسکاٹ لینڈ میں 25منزلہ ٹاور بلاکس کو دھماکا خیز مواد سے
زمین بوس کردیا گیا تاہم درمیان میں موجود گرجا گھر ملبے تلے سینڈوچ بننے
سے محفوظ رہا۔1971میں تعمیر کیے گئے374فلیٹوں پر مشتمل25منزلہ اپارٹمنٹ
بلاکس کو گرانے کے لیے ماہرین نے اسکے بنیادوں اور مختلف مقامات پر کم
وبیش10ہزار ڈیونیٹرز نصب کیے۔ سینکڑوں افراد کی موجودگی میں بٹن دباکر بلڈنگ
کو ڈھانے کا عمل شروع کرنے سے قبل آس پاس کے علاقے عمارتوں اور دکانوں کو
حفاظتی نکتہ نظر سے خالی کرالیا۔ بٹن دباتے ہی دونوں ٹاور بلاکس فقط چند
سیکنڈوں میں گرجا گھر کے دونوں اطراف میں تیزی سے زمین بوس ہوگئے تاہم گرجا
گھر محفوظ رہا۔
Tuesday, 2 July 2013
اسکاٹ لینڈ: 25منزلہ ٹاور بلاکس چند سیکنڈز میں زمین بوس!!!
Posted by Unknown on 03:56 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment