نیویارک…این
جی ٹی…جسما نی طور پر معذور سو لہ سا لہ نتا شا نے انگلش چینل عبو ر کر کے
اپنی معذوری کی شکست دے ہے ۔ نتا شا پیدائشی طور معذور ی کا شکار ہے جس کے
باعث وہ اپنے مکمل جسم کو حرکت نہیں دے سکتی ۔ نتا شا کی کشتی میں خصو صی
سسٹم نصب کیا گیا جس کے ذریعے اس نے منہ سے کشتی چلا کر یہ کا رنامہ سر
انجا م دیا۔ نتا شا نے پچیس میل کا سفرتنہا کشتی چلا تے ہوئے چا ر گھنٹو ں
میں عبور کیا جس کا مقصدمعذوربچوں کے لیے امدادی رقم جمع کر نا تھا۔
Friday, 5 July 2013
معذورلڑ کی نے تنہا کشتی چلا تے ہوئے25میل کا سفرچار گھنٹو ں میں طے کیا
Posted by Unknown on 04:52 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment