Friday, 5 July 2013


وارسا…اگرآپ نے اپنی پالتو بلی کے لیے کھانا حاصل کرنا ہے ، تو پہلے مانو بلی بن کر دکھانا ہوگا۔ پولینڈ کے ڈیزائنر نے ایسی انوکھی اور دلچسپ وینڈنگ مشین تیار کی ہے ، جس کے آگے کھڑے ہوکربلی کی طرح میاوٴں میاوٴں کی آوازیں نکالنی پڑتی ہیں ،تب کھاناباہرآتاہے اورکچھ لوگوں نے ایسا کردکھایا۔بلی کی آوازیں نکالنے پرمشین سے اپنی پالتو بلی کے لیے کھانا مفت حاصل کیا جاسکتاہے۔ہے ناانوکھی وینڈنگ مشین۔اس موقع پر بلی کا میسکوٹ بھی لوگوں کو محظوظ کرنے کے لیے موجود تھا۔

0 comments:

Post a Comment