Friday, 5 July 2013


ٹوکیو…این جی ٹی…جاپان کے شہر ٹوکیو کے شہری اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے گلی کوچوں کو صابن کے جھا گ سے بھرا دیکھا۔ یہ صورتحال خواتین کے زیادہ کپڑے دھونے کے باعث پیش نہیں آئی تھی بلکہ ایسا ایک اشتہار کی شوٹنگ کے لیے کیا گیا تھا۔ کپڑے دھو نے کے ڈٹرجنٹ کے اشتہار کی تیاری کے لیے کمپنی نے تشہیر کے لیے انوکھا طریقہ استعمال کیا اور سارے شہر کی گلیوں کو ہی ڈٹرجنٹ پاوٴڈر سے دھو ڈالا۔

0 comments:

Post a Comment