خالق کا گلہ مخلوق کے سامنے نہ کرو اور مخلوق کا شکوہ خالق کے سامنے نہ کرو
-------- سکون مل جائے گا۔
فرض اور شوق یکجا کرو -------- سکون مل جائے گا
کسی کا سکون برباد نہ کرو ------- سکون مل جائے گا
دل سے کدورت نکال دو-------- سکون مل جائے گا
ہوس زر اور لذت وجود چھوڑ دی جائے تو زندگی آسان ہوجاتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment