کسی پر بھی کوئی غلط بہتان لگانے سے
یا سنی سنائی پر کسی کو بدنام کرنے سے بچو
یہ انتہائی گھٹیا فعل ہے
جو ہم لوگوں سے جانے انجانے سرزد ہوتا رہتا ہے
اگر ہم خود بہت نیک، عبادت گزار اور پارسا بھی ہوں تب بھی ہمیں ایسا کرنے کا کوئی حق نہیں ہے
اور اگر کبھی ایسا کرنے لگو تو ایک نظر اپنے کردار کے آئینے پر بھی ڈال لینا
یقین جانو
بہت بڑے گناہ سے بچ جاؤ گے
الله ہم سب کو نیک ہدایت دے..آمین
0 comments:
Post a Comment