کاش
اپنی روزمرہ گفتگو سے " کاش " کا لفظ نکال دیں
یوں نہ کہا کریں کاش ایسا ہوتا
یہ مایوسی کی نشانی ہے اور مایوسی کفر ہے
اگر کبھی آپ کو آپکی اپنی مرضی کے مطابق کچھ نہ ملے تو اس میں آپ کی کیا بہتری ہو گی یہ بات صرف الله جانتا ہے
چاہے جتنی بھی پریشانی ہو
الله پاک کی ذات پر بھروسہ رکھیں اور یوں کہا کریں کہ
انشاء الله سب اچھا ہو گا
جب یقین پختہ ہو گا تو
سب اچھا ہو جائے گا انشاء الله

0 comments:
Post a Comment