صبح کا آغاز
سورج
کی پہلی کرن کو ديکھ کر تاريکی کا احساس جاتا رہتا ہے ، يہ درحقيقت جستجو
کا آغاز ہے اور يہ جستجو ايک نام سے لے کر ايک نام پے ہی ختم ہو جاتی ہے
اور وہ نام ہے " اللہ تعالٰی " ۔ اس سے آگے کوئی راستہ نہيں ، دل کو ناطق
کرو تو وہ کلام کرتا ہے جو ، ہميشہ آس پاس رہتا ہے ۔ آپ خدا کو کسی مخصوص
جگہ پے ڈھونڈنے کی بجا ئے اپنی ذات ميں ، اپنی روح ميں تلاش کريں ۔ مايوسی
نہيں ہو گی ۔
0 comments:
Post a Comment