امریکی ٹیک جائنٹ ایپل کے iPad Mini 2 اور iPad 5 کےمقابلے کیلئے کوریائی کمپنی سام سنگ اپنی فلیگ شپ ڈیوائس Galaxy Note 3 کے ڈسپلے کے حوالے سے کچھ نیا کرنےکاسوچ رہی ہے۔
ایپل کے ریٹینا ڈسپلے کو مد نظر رکھتے ہوئے سام سنگ Note 3 میں IPS LCD ڈسپلے کا تجربہ کرسکتی ہے۔
PatentlyApple کا کوریائی IT news کاحوالہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ سام سنگ AMOLED کےساتھ Galaxy Note 3 میں IPS LCD لانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
یاد رہے کہ PartentlyApple امریکی کمپنی ایپل کاحامی بلاگ ہے، یہ “سپرٹینو” بیسڈ ادارہ تازہ ترین ٹیکنالوجی خبریں پوسٹ کرتا رہتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سام سنگ کےAMOLED ڈسپلے سےکہیں ظاہرنہیں ہوتا کہ کسی خاص طلب کےنتیجے میں کوریائی جائنٹ اپنی ممکنہ جنریشن Galaxy Note 3 کو IPS LCD سےلیس کرےگی۔

ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ سام سنگ Galaxy Note 3 میں نئی ٹیکنالوجی استعمال کرسکتاہے، کمپنی کی جانب سےصارفین کو کٹنگ ایج ٹیکنالوجی دینے کیلئے خطرہ مول لےسکتا ہے۔
اس نئی ٹیکنالوجی کی حامل ڈیوائس کارواں برس اکتوبر میں متعارف ہونا متوقع ہے۔

0 comments:
Post a Comment