مانٹریا
ل …این جی ٹی…کینیڈا کے شہر مانٹریال میں پھولوں سے بنے حسین مجسموں
کی نمائش کا آ غا ز ہو گیا ہے ۔ مانٹریال کے باٹی نکل گارڈن میں ہونے
والی اس نمائش میں بائیس ہزار سے زائد اقسام کے پھول نمائش کے لیے پیش
کیے گئے جن سے ایسے دیدہ زیب مجسمے تیار کیے گئے ہیں جنہیں دیکھنے والے
دنگ رہ جاتے ہیں ۔ تیس مختلف انداز کے تھیمز پر مشتمل یہ نمائش تین ماہ
تک جاری رہے گی جس میں پھولوں کی خوبصورت سجاوٹ دیکھنے والون کا تانتا
بندھا ہوا ہے ۔
Wednesday, 10 July 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment