Monday, 1 July 2013

Domestic Exercises2

Posted by Unknown on 06:28 with No comments

گھریلو ورزشیں

ورزش نمبر2
 منہ کا رخ نیچے کی طرف رکھتے ہوئے پیٹ کے بل فرش پر لیٹ جائیں۔ عضلات کو ڈھیلا چھوڑ دیں اور بازوئوں کو جسم کے ساتھ پڑا رہنے دیں۔ ٹانگوں کو گھٹنوں کے قریب سے اوپری جانب موڑیں اور بازوئوں کو اٹھا کر ہاتھوں کی مدد سے ٹانگوں کو ٹخنوں سے پکڑ لی۔ 
سر اور چھاتی کو اوپر اٹھائیں اور پھیپھڑوں کو ممکنہ حد تک ہوا سے بھر لیں۔ 
ہاتھوں اور ٹانگوں کو تن لیں، اس طرح جسم کمان کی مانند بن جائے، اس کے ساتھ ہی ٹانگیں اور چھاتیاں حتی الامکان حد تک اوپر کو اٹھانا چاہیے۔
 سانس کو روکے رکھیں اور ایک منٹ کے توقف کے بعد آہستہ آہستہ سانس کو خارج کریں۔
 اس بات کا خیال رکھیں کہ گھٹنے باہم جڑیں رہیں اور کسی بھی طور علیحدہ نہ ہوں۔
 اپنے جسم کو آگے پیچھے کی طرف مانند جھولا جھلائیں۔
 اب آہستگی سے واپس پہلی حالت پر آئیں اور اس عمل کو کم از کم سات مرتبہ دہرائیں۔

0 comments:

Post a Comment