پانچ سوال
حضرت شقیق بن ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فر ماتے ہیں۔
میں نے سات سو علماء سے پانچ سوال کئے سب نے ایک ایک جواب دیا۔
س: عقلمند کون ہے؟
ج: جو دنیا کو ناپسند کرتا ہو!۔
س: سمجھدار اور دانا کون ہے ؟
ج: جو دنیا سے دھوکہ نہ کھائے!۔
س: غنی کو ن ہے ؟
ج: جو اللہ کی تقسیم پر راضی ہو!۔
فقیہ کو ن ہے ؟
ج: جو زیادہ کا مطالبہ نہ کرے!( غالبا مال دنیا کا)۔
س: بخیل کون ہے ؟
ج: جو اپنے مال میں سے اللہ کا حق نہ دے۔
میں نے سات سو علماء سے پانچ سوال کئے سب نے ایک ایک جواب دیا۔
س: عقلمند کون ہے؟
ج: جو دنیا کو ناپسند کرتا ہو!۔
س: سمجھدار اور دانا کون ہے ؟
ج: جو دنیا سے دھوکہ نہ کھائے!۔
س: غنی کو ن ہے ؟
ج: جو اللہ کی تقسیم پر راضی ہو!۔
فقیہ کو ن ہے ؟
ج: جو زیادہ کا مطالبہ نہ کرے!( غالبا مال دنیا کا)۔
س: بخیل کون ہے ؟
ج: جو اپنے مال میں سے اللہ کا حق نہ دے۔
0 comments:
Post a Comment