مستقبل
ایک نوجوان نے اپنے دوست سے پوچھا . تم نے اس کمپنی میں نوکری کیوں نہیں کی جہاں تم انٹرویو میں کامیاب ہو گئے تھے ؟
مجھے اندازہ ہو گیا تھا کے وہاں میرا کوئی مستقبل نہیں . دوست نے جواب دیا .
یہ بات تم کس طرح کہہ سکتے ہو ؟ نوجوان نے حیرت سے پوچھا .
کمپنی کے ملک کی تمام بیٹیوں کی شادی ہو چکی تھی . دوست نے مسکراتے ہوئے جواب دیا .

0 comments:
Post a Comment