Friday, 5 July 2013

Good Words

Posted by Unknown on 05:10 with No comments

دو چہرے انسان کو کبھی بھی نہیں بھولتے ایک مشکل میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑ جانے والا
 
 حسد حاسدکومرنےسے پہلےماردیتاہے۔
 
اگرتوکل سیکھناہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ گھرلوٹتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کےلیےکوئی دانہ نہیں ہوتا

 مومن کا ہر وہ دن عید کادن ہے جس میں وہ کوئی گناہ نہ کرے۔

دل میں اترنے کےلیے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔

  کسی کا دل نہ دکھاو ہوسکتا ہے کہ اس کے آنسو تمہارے لیے سزا بن جائیں۔


0 comments:

Post a Comment